(باخبر سوات ڈاٹ کام)وادئی کالام کے علاقہ مٹلتان میں ویکسین نہ ہونے سے باؤلے کتے کا کاٹا گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ سلمان کو گذشتہ روز باؤلے کتے نے کاٹا تھا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ہسپتال میں کتے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے وہ چل بسا۔
Swat
