(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقے باغ ڈھیرئی میں مسافر فلائنگ کوچ اور موٹر کار کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں محمد کریم ولد عبدالرحیم، حمزہ ولد عمر حکیم اور لطیف اللہ ساکنان فتح پور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول اسپتال خوازہ خیلہ اور بعدازاں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
