Swat

ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز، بھاری مقدار میں قیمتی سلیپر برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات پولیس نے ٹمبرمافیا کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی (سلیپر) برآمد کرلیں۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق کبل پولیس نے اسمگلر احسان اللہ سے بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کیے۔ ایک اور کارروائی میں کالا کلے پولیس نے ایک گاڑی سے بھی بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔