Swat

گڑھی،رکشہ اور پک اَپ کے درمیان تصادم،نوجوان جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گڑھی میں رکشہ اور پک اَپ کے درمیان تصادم میں سولہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں فرید اللہ شدید زخمی ہوا جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔