Swat

کبل قلاگے، لڑکی نے زہریلی زرعی دوا لے کر خودکشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں 25سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ن) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی لی جس کے نتیجے میں وہ چل بسی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔