Swat

خوازہ خیلہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل، عادل شاہ چیئرمین منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔انتخابات میں ممبران نے متفقہ طور پرعادل شاہ چیئر مین، محمد افضل جنرل سیکر ٹری، محمد شیر فنانس سیکر ٹر ی، امجد خان شاہ پو ری نا ئب صدر، سمیع اللہ عزیز ڈپٹی جنرل سیکر ٹری اور نا صر علی درانی کو آفس سیکر ٹری منتخب کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔