Swat

سوا ت پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ 2019ء کی معیاد ختم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوا ت پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ 2019ء کی معیاد ختم ہوگئی۔ گذشتہ روز سوا ت پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان سمیت دیگر تمام عہدیداروں نے چارج الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حضرت بلال کے حوالے کیا۔ الیکشن کمیٹی سال 2020ء کے لئے انتخابی امور اور دیگر معاملات طے کریں گے۔ 30دسمبر سے پہلے الیکشن کا مرحلہ مکمل کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔