Swat

سوات میں بھی وکلا کی عدالتوں اور ججز کے احترام میں ہڑتال

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے عدالتوں اور ججز کے احترام میں ہڑتال کیا۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ اور تمام عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوئے۔ وکلا رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تمام ادارے عدلیہ اور فیصلوں کا احترام کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔