Swat

ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان کی زیر صدارت عدم گرفتار ملزمان بارے اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان کی زیر صدارت ان ٹریس اور عدم گرفتار ملزمان کے مقدمات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تفتیشی آفیسر ز نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان نے عدم گرفتار ملزمان اور ان ٹریس مقدمات کا جائزہ لیا۔ تفتیشی افسران کو ان مقدمات کے حوالے سے ضروری ہدایات دیں۔ تمام تفتیشی افسران کو جملہ مقدمات میں جلد از جلد تفتیش مکمل کرکے مقدمات کو حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔