Swat

دوشیگرام کالا کوٹ، ایک شخص کے ہاتھوں اہلیہ فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ دوشیگرام کالا کوٹ میں ایک شخص نے اپنی27سالہ اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم علی محمد نے گھریلو تنازعہ پر اہلیہ مسماۃ (ن) پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ دونوں کی شادی دس سال قبل ہوئی تھی۔ ملزم فرار اور پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔