Swat

انتظامی احکامات پر عمل نہ کرنے کی پاداش میں دس سی این جی سٹیشن سیل، تین جرمانہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں انتظامی احکامات پر عمل نہ کرنے پر دس سی این جی سٹیشن سیل اور تین کو جرمانہ کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق گیس کی کمی کے باعث تمام سی این جی سٹیشنوں کو صبح اور شام پانچ سے دس بجے تک سٹیشن بند کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ گذشتہ روز اچانک معائنے کے دوران کھلے تین سٹیشن کو جرمانہ اور دس کو سیل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔