Swat

بریکوٹ ابوہا، بچوں کی لڑائی پر بد بخت بیٹے کے ہاتھوں عمر رسیدہ والد قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں بچوں کی لڑائی پر بد بخت بیٹے نے 75 سالہ والد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او اختر ایوب کے مطابق علی داد کے گھر میں بچے کسی بات پر لڑ رہے تھے کہ انہوں نے بچوں کو لڑنے سے منع کیا،جس پر ان کے بیٹے عزت نواب نے اپنے والد علی داد پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ملزم بیٹا فرار ہوگیا۔ غالیگے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔