Swat

سوات، نئے سال کے دوسرے دن نوجوان کی بھی خودکشی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں نئے سال کے دوسرے دن 26سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ نئے سال کے پہلے دن بیس سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی تھی۔ پولیس کے مطابق جواد ساکن محلہ بابا جی کبل جو ذہنی مریض تھا، نے خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔