Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔جمعرات کو کالام، ملم جبہ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔