Swat

بار کونسل کی اپیل پر وکلا کاغیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبائی بار کونسل کی اپیل پر وکلاآج سے صوبے بھر میں غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کریں گے۔ سی پی سی اور جی این ایس اے میں ترامیم کے خلاف بدھ کو بھی صوبے کے باقی علاقوں کی طرح سوات میں بھی وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ بار کونسل کی اپیل پر آج جمعرات سے صوبہ بھر میں وکلا مطالبات منظور ہونے تک غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔