Swat

ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان کی خصوصی ہدایت پر ڈویژن بھر میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی کارروائی کرتے ہوئے 59 مفروران، 825مشتبہ گان، 9 کلاشنکوف، 6 رائفل، 138 پستول، 34 شارٹ گن، 1822کارتوس، 4 خنجر،51سلیپر، 15 سیفٹی فیوز، 1811Kg بارود، 54.826 Kg کلوگرام چرس، 3.796 kg کلوگرام ہیروئن اور 92 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔