Swat

محلہ زمرد کان،کمرہ میں گیس بھر جانے سے ایک شخص بے ہوش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ زمرد کان میں کمرہ میں گیس بھر جانے سے ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ اکبر علی(فروٹ والا) کمرے میں اکیلا تھا۔ گرم ہونے کے لئے گیس کا چولہا لگایا تھا کہ گیس بھر جانے سے بے ہوش ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے اطلاع پر ان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا جہاں اب ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔