Swat

گلی باغ، زیرِ تعمیر مکان میں آگ لگ گئی، بیشتر حصہ متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں زیرِ تعمیر مکان میں آگ لگنے عمارت کا بیشتر حصہ جل گیا۔ اسماعیل کے زیرِ تعمیر گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں اور فائر فائٹر نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔