Swat

بحرین، موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بحرین میں موٹر کار کی ٹکر سے 19 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق عمران گاڑی میں جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑے امان خان کو ٹکر ماری، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ان کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں