سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی دادی اور ماہر تعلیم ضیا الدین یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر برف باری کی وجہ سے شانگلہ کے راستے بند ہونے کی وجہ سے دعائیہ تقریب کوکارئی سوات میں منعقد ہوئی، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ زاہد خان خان جی کے حجرہ میں اجتماعی طور پر ضیاالدین یوسفزئی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و قران خوانی کی گئی اور ان کے بلند درجات کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔
Swat
