سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں 26 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق علی رحمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
