Swat

سلام پور، تیس سالہ جوان کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں 30 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نور ولد امیر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔