Swat

دریائے سوات میں بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  دریائے سوات میں نہاتے ہوئے بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ 15سالہ عمران ساکن سنگوٹہ دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق غوطہ خوروں نے اطلاع ملتے ہی تلاش شروع کی لیکن آخری اطلاعات تک بچے کی لاش نہیں ملی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔