Swat

وزیر اعلیٰ ہفتہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ محمود خان ہفتہ یکم جنوری کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ نو تعمیر شدہ ڈسٹرکٹ جیل سوات اور خپل کور ولیج کا افتاح کریں گے۔ ودودیہ ہال سیدو شریف میں سولہ سو سے زائد علاقہ مشران سے ملاقات کریں گے اور حکومتی کار کردگی سے علاقہ مشران کو آگاہ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)