Swat +A -Aنوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا July 21, 2022 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق پچیس سالہ عرفان کے ڈوبنے کی اطلاع پر وہاں موجود ان کے غوطہ خوروں نے ان کو زندہ حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement