Swat

سوات، حالیہ برف باری کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں حالیہ برف باری کے بعد بڑی تعداد میں سیاحوں کی سوات آمد شروع ہوگئی۔ سیاح سوات کے برفیلے علاقوں ملم جبہ، گبین جبہ اور کالام کا رخ کر رہے ہیں۔ ملم جبہ آنے والے سیاح جن میں زیادہ تر فیملیز تھیں، نے چیئر لفٹ سے سوات کے برفیلی پہاڑوں کے نظارے کئے۔ کچھ سیاحوں نے برف کے گولے بنا کر ایک دوسرے پر پھینکے اور زیادہ سیاح برف میں تصاویر بنا تے رہے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس بار کئی فیسٹول ہوں گے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔