Swat

سوات میں بارش و برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ ہفتہ کو دن بھر میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔