Swat

چار باغ،ہوٹل میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چار باغ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے باقی ایریا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملتے ہی ان کے اہلکاروں نے پہنچ کر بروقت آگ بجھائی اور مزید پھیلنے سے روک دی۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔