(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.9، زیرِ زمین گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.7، زیرِ زمین گہرائی120 کلومیٹر تھی۔ دونوں کا مرکز ہندوکش، افغانستان تھا۔
Swat
