Swat

مجھے بون میرو ٹرانس پلانٹ کی اشد ضرورت ہے، محمد وقاص

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد وقاص خان عمر 17 سال ساکن قمبر تھیلی سیمیا کا مریض ہے، اس کو بون میرو ٹرانس پلانٹ کی ضرورت ہے۔ علاج مہنگا ہے، جس پر 25 تا 30 لاکھ خرچہ آتا ہے۔ مخیر حضرات سے اس حوالے سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے۔ اگر کسی کو مدد کی توفیق ہو، تو اس نمبر 03494001929 پر رابطہ فرمائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔