Swat +A -Aکبل،مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے 9افراد زخمی November 23, 2022 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سر خزانو میں مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 9افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرکے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement