Swat

سوات، پولیس کا گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

(باخبرسوات ڈاٹ کام) ایس پی ٹریفک وارڈن پولیس سوات زیراب گل خان کی نگرانی میں ٹریفک وارڈن پولیس نے مختلف گاڑیوں سے مختلف علاقوں میں پندرہ روزہ مہم کے دوران مجموعی طور پر 15095 گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کے مطابق چالان دیے۔ گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ متعدد گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹ اُتار کر قبضے میں لے لیے ہیں اور گاڑی مالکان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں