Swat

سوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس،شدت4.6 ریکارڈ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.6، زیرِ زمین گہرائی 147 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں