Swat

سوات، نشئی افراد اور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا حکومت کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کی ہدایت پر ضلع سوات میں نشئی افراد اور بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا۔ اس سلسلے میں آج اسسٹنٹ کمشنر انجینئر لقمان نے پولیس، رہیب سنٹر اور محکمہ سماجی بہبود کے اہلکاروں کے ہمراہ سوات میں بھکاریوں اور منشیات کے عادی افراد کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے متعدد مقامات سے نشے کے عادی متعدد افراد کو اٹھا کر مختلف بحالی مراکز میں علاج معالجے کی غرض سے داخل کرایا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔