Swat

ہفتہ میں سیدو شریف ہسپتال کی ایم آئی آر ٹھیک نہ کی گئی، تو دما دم مست قلندر ہوگا، سپین خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دھرنوں کے لئے مشہور سابق کونسلر سپین خان نے کہا ہے کہ سیدو شریف ہسپتال میں پانچ سالوں سے خراب ایم آئی آر مشین کو ایک ہفتہ میں ٹھیک نہ کیا گیا، تو اس کے بعد ہسپتال کے سامنے دھرنا دیا جائیگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کروڑوں روپے کی مشین خراب پڑی ہے اور غریب لوگ نجی کلینکس سے ایم آر آئی کرنے پر مجبور ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔