Swat

مینگورہ گنبد میرہ، فائرنگ سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ گنبد میرہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان خادم حسین، بحرہ مند اور عدنان ساکنانِ تخت بھائی ضلع مردان نے ناصر ولد میاں رحیم جان ساکن وتکے حال گنبد میرہ پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فرار ہوگئے۔ وجہئ قتل سابقہ دشمنی بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔