Swat

بریکوٹ، ہائی ایس سڑک سے نیچے گرگئی، 9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں ہائی ایس سڑک سے نیچے گرگئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ہائی ایس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جاگری جس میں 5 خواتین سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔