(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی آر سی ممبران سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کا فریضہ سر انجا م دے رہے ہیں۔ ڈی آر سی میں لوگوں ک مفت اور جلد انصاف کی فراہمی میسر ہوتی ہے جس سے لوگوں کا اعتماد ڈی آر سی پر بڑھ جاتا ہے۔ ہماری یہ کوشش ہو گی کہ ڈی آر سی کو مزید وسعت دی جائے، تا کہ لوگوں میں بھائی چارے کے اس عمل کو مزید بہتری کی جانب لایا جائے اور لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کیے جا سکیں۔آخر میں ڈی آر سی ممبران نے اپنے مسائل سنائے۔
Uncategorized @ur