Swat

مینگورہ بائی پاس مبینہ مقابلے میں ملوث ایس ایچ اُو کا تبادلہ اہم ترین تھانے کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس کے مبینہ مقابلہ جس میں علی سید اور ان کے بیٹے انیس کو بے گناہ مارا گیا تھا، کے قتل میں ملوث ایس ایچ او رحیم آباد حبیب سید کو سوات کے سب سے اہم اور شہری تھانہ مینگورہ کا ایس ایچ اُو تعینات کردیا گیا۔ مقتول علی سید کے بیٹوں نے اپنے والد اور بھائی کے قتل میں ایس ایچ اُو حبیب سید کو ملوث قرار دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مقتولین کے ورثا کی جانب سے ملزمان پر ایف آئی درج کی گئی ہے بلکہ ان کو سب سے اچھے تھانے کا ایس ایچ اُو تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔