Swat

ڈی پی اُوشفیع اللہ گنڈا پور کا سوات کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز کا تبادلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈا پور نے سوات کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اُوز کا تبادلہ کردیا۔ ایس ایچ اُو سیدو شریف اقبال نسیم لائن کلوز، ایس ایچ اُو خوازہ خیلہ شجاعت خان ایس ایچ اُو سیدو شریف، میاں سید رحیم ایڈیشنل ایس ایچ اُو تھانہ کبل سے ایس ایچ اُو خوازہ خیلہ، انسپکٹر شکیل ایس ایچ اُو کبل، ایس ایچ اُو محمد انور تھانہ بنڑ سے ایس ایچ اُو تھانہ کبل، ایس ایچ اُو فتح پور زاہد شاہ فتح پور سے ایس ایچ اُو تھانہ بنڑ، سب انسپکٹر جاوید اقبال ایس ایچ اُو تھانہ فتح پور، انسپکٹر حبیب سید ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد سے ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ، حیات خان ایس ایچ اُو تھانہ منگلور سے تھانہ رحیم آباد، سب انسپکٹر عثمان علی ٹریفک سٹاف سے ایس ایچ اُو تھانہ منگلور، طارق علی ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ سے تھانہ شموزی، روشن علی تھانہ شموزی سے تھانہ غالیگے، سب انسپکٹر عمر رحیم پولیس لائن سے ایس ایچ اُو بحرین، سب انسپکٹر وکیل محمد اس ایچ اُو تھانہ غالیگے سے ایڈیشنل ایس ایچ اُو بنڑ اور سب انسپکٹر سرباز خان کو ایڈیشنل ایس ایچ اُو تھانہ کبل تعینات کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔