Swat

شہزادہ اسفندیار امیر زیب شہید کی 15ویں برسی منائی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صوبائی وزیر اور ضلع ناظم سوات شہزادہ اسفندیار امیر زیب شہید کی 15ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ شہزادہ اسفندیار امیر زیب 15 دسمبر2022ء کو منگلور میں انتخابی مہم کے لئے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے اُڑایا گیا، جس میں وہ ساتھیوں سمیت شہید ہوئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی اور شہدا کے بلند درجات کے لئے دعا کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔