Swat

ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور کا کالام کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان کی ہدایت پر ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ خان گنڈاپور نے کالام کا دورہ کیا۔ انہوں کالام بازار میں سیاحوں سے ملاقات کی اور ان سے ہوٹل اور دیگر انتظامات کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس موقع پر سیاحوں نے بتایا کہ ہوٹلوں سمیت تمام انتظامات زبردست ہیں۔ بعد میں انہوں نے تھانہ کالام کا دورہ اور علاقے کے مشران سے تعارفی ملاقات کی۔کالام کے مشران نے اس موقع پر اپنے مسائل ڈی پی اُو سوات کے سامنے پیش کئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔