Swat

نئے سال کی آمد، مختلف تقاریب کا اہتمام،سیاحوں کی بڑی تعداد میں شرکت

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نئے سال کی خوشی میں گذشتہ رات مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کالام اور ملم جبہ میں آتش بازی کی گئی اور نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔ اس موقع پر موسیقی اور فائر بون کا اہتمام کیا گیا تھا جہاں برف کے دوران سیاح اس سے محظوظ ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔