Swat

مینگورہ محلہ پٹھانے، گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ پٹھانے میں گھر سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان امجد علی اور امجد خان نے ولی خان کے گھر میں گھس کر 8 لاکھ روپے چوری کئے تھے اور فرار ہوگئے تھے۔ تفتیش کے بعد پولیس نے دونون ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم بر آمد کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔