(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریکِ حقوق ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن کے مسائل خاص کر امن، ٹیکس اور دیگر مسائل پر لویہ جرگہ آج ہفتہ کو سوات میں منعقد ہوگا۔ جماعتِ اسلامی کی میزبانی میں اس لویہ جرگہ میں تمام سیاسی جماعتوں کے عہدیدار اور تمام فعال تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔ لویہ جرگہ ہفتہ کو دوپہر دو بجے المرکز اسلامی میں منعقد ہوگا۔
Swat
