Swat

سوات، بارش اور برف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھر سے برف باری دیکھنے سیاحوں کی سوات آمد جاری ہے۔ بدھ کی صبح سے سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب برف باری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں کی غیر معمولی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ملم جبہ اور کالام کے زیادہ تر ہوٹل سیاحوں سے بھر گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔