Swat

مینگورہ، شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ آئین خان میں شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاوید ساکن جوڑ بونیر حال مینگورہ نے گھر میں کسی بات پر اپنی اہلیہ مسماۃ کلثوم پر شدید تشدد کیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ملزم شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

تبصرہ کریں