Swat

پیوچار، موٹر کار کھائی میں گرگئی، خاتون اور بچہ جاں بحق، 11اشدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ پیوچار میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق اور گیارہ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ موٹر کار موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ سات بچوں، دو خواتین اور دو مردوں کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔