Swat

سوات،بارش و برف کا نیا سلسلہ شروع،سردی کی شدت میں مزید اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد میں سوات آمد بھی جاری ہے۔ جمعہ کو صبح سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ اور کل اتوار کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ انتظامیہ نے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ ملم جبہ ٹاپ تک جانے کے لئے ٹائروں کو چین ضرور لگائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔