Swat

سوات، کئی روز تک جاری برف باری کا سلسلہ تھم گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کئی روز تک جاری برف باری کا سلسلہ بدھ کے روز تھم گیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب بھی بالائی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے تمام بالائی علاقوں میں سڑکوں سے برف ہٹائی جارہی ہے۔ بالائی علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے اتنی برف باری نہیں ہوئی جتنی اس سال ہوئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔